ذکر اذکار بھی کریں اور دعاؤں میں بھی یاد رکھیں۔ جزاک اللہ۔
پپو محفلین فروری 21، 2012 #126 صحیح کہا شمشاد بھائی شام ہونے میں کچھ ہی وقت بچا ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
صحیح کہا شمشاد بھائی شام ہونے میں کچھ ہی وقت بچا ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
زلفی شاہ لائبریرین فروری 21، 2012 #127 ضرور جی شام بھی ہوجائے گی ابھی عصر کی نماز کا وقت چل رہا ہے۔ میں نماز عصر کے لئے جا رہا ہوں۔
شمشاد لائبریرین فروری 21، 2012 #128 طوطے میرے شام کو بھی شور مچائے رکھتے ہیں۔ پھر مجھے روشنی بند کرنا پڑتی ہے تا کہ سو جائیں۔
الف عین لائبریرین فروری 21، 2012 #129 ظلم کر رہے ہیں یہ تو، پھر روشنی بند کر کے کمپیوٹر پر اندھیرے میں سب ٹائپ کرتے ہو شمشاد؟
زلفی شاہ لائبریرین فروری 22، 2012 #135 گاجی(ملیشیا کی زبان میں تنخواہ) آدھی تو طوطوں کی خدمت پر خرچ ہو جاتی ہوگی۔
شمشاد لائبریرین فروری 22، 2012 #136 لاحول ولا قوۃ، طوطے پالنا اتنا مہنگا تھوڑا ہی ہے۔ طوطے البتہ مہنگے تھے۔
پپو محفلین فروری 22، 2012 #137 میں تو کہتا پالتو جانور پالنا ہے ہی مہنگا شوق اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
میں تو کہتا پالتو جانور پالنا ہے ہی مہنگا شوق اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
پپو محفلین فروری 22، 2012 #139 وہ تو درست ہے مگر ان کے لیے وقت بھی چاہیے ہوتا ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
وہ تو درست ہے مگر ان کے لیے وقت بھی چاہیے ہوتا ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
شمشاد لائبریرین فروری 22، 2012 #140 ہر وقت ان کے ساتھ تو رہنا نہیں ہوتا، بس صبح شام ان کے لیے دانہ پانی ڈالنا ہوتا ہے۔