توبہ ہے ابھی تو آپ نے پڑھا ہے سارا دن لائیٹ نہیں رہی پھر بھی حال پوچھ رہے ہیں
کھوکھر محفلین ستمبر 19، 2012 #401 توبہ ہے ابھی تو آپ نے پڑھا ہے سارا دن لائیٹ نہیں رہی پھر بھی حال پوچھ رہے ہیں
اشتیاق علی لائبریرین ستمبر 19، 2012 #402 ٹائم پر سمجھ نہیں سکا شاید۔ لیکن پھر بھی اللہ کا شکر ہی ادا کرتے رہنا چاہئے ہر حال میں۔
اشتیاق علی لائبریرین ستمبر 19، 2012 #404 جرم ہی کیا ہے حق بات کہنے میں۔ جھوٹ میں تو نقصان ہی نقصان ہے۔
الف عین لائبریرین ستمبر 21، 2012 #417 طریقہ تو یہی ہے کہ رات کو ہی شب بخیر کہا جائے۔ لیکن ان ’لوگوں‘ کا کیا بھروسہ جو رات میں جاگتے ہیں!!
نیرنگ خیال لائبریرین ستمبر 21، 2012 #418 ظاہر ہے رات بھر جاگنے والا تو نہ کہے گا یہ۔ ویسے عرصہ بعد آیا یہاں تو کھیل چوکیداری پر پہنچا ہوا
اشتیاق علی لائبریرین ستمبر 22، 2012 #420 غالبا آپ نے درست فرمایا ۔ زیادہ ذکر تو طوطے میاں کا ہی ہوتا ہے۔