خالی چائے نہیں بلکہ نمکو بھی، حلوہ سے صبح انصاف کیا تھا۔
رکشے والا محفلین ستمبر 23، 2012 #447 ژالہ باری کا موسم بنے تو کبھی خوشاب چلنا۔ وہاں کی خاص سوغات ہے یہ۔سوہن حلوے کی طرح
شمشاد لائبریرین ستمبر 23، 2012 #450 صحیح کہہ رہے ہیں آپ، لیکن اسے صبح کے وقت ناشتے میں کھاتے ہیں یا کسی بھی وقت لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے؟
صحیح کہہ رہے ہیں آپ، لیکن اسے صبح کے وقت ناشتے میں کھاتے ہیں یا کسی بھی وقت لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے؟
الف عین لائبریرین ستمبر 23، 2012 #453 ظالم کی تصویر ہی کوئی پوسٹ کر دیتا تو ہم کو بھی تو پتہ چلتا کہ یہ ڈھوڈھا کہاں ہے کس طرف ہے اور کدھر ہے
ظالم کی تصویر ہی کوئی پوسٹ کر دیتا تو ہم کو بھی تو پتہ چلتا کہ یہ ڈھوڈھا کہاں ہے کس طرف ہے اور کدھر ہے
سیدہ شگفتہ لائبریرین ستمبر 23، 2012 #454 عین انکل شکر ہے میرے پاس تصویر نہیں ہے ورنہ میں ظالموں میں شمار ہوتی، ویسے ڈھوڈا کھایا ہوا ہے میں نے
شمشاد لائبریرین ستمبر 23، 2012 #457 رکشے والا نے کہا: غالب امکان ہے کہ آپ کو پسند آئے گا، ضرور کھایے۔ تصویر یہ رہی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قبل اس کے کوئی اور اس پر ہاتھ صاف کرے، میں ہی کیوں نہ جھپٹ لوں۔
رکشے والا نے کہا: غالب امکان ہے کہ آپ کو پسند آئے گا، ضرور کھایے۔ تصویر یہ رہی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قبل اس کے کوئی اور اس پر ہاتھ صاف کرے، میں ہی کیوں نہ جھپٹ لوں۔