سرکار میں زیادہ تھوڑی کھاتا ہوں کبھی کبھی بس ایویں دل کرے تو وہ بھی مفت میں۔ :):):):)
اشتیاق علی لائبریرین ستمبر 24، 2012 #481 سرکار میں زیادہ تھوڑی کھاتا ہوں کبھی کبھی بس ایویں دل کرے تو وہ بھی مفت میں۔
اشتیاق علی لائبریرین ستمبر 24، 2012 #483 صبر اور انتظار بھی کرنا پڑتا ہے ایسے موقعوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے۔
نیرنگ خیال لائبریرین ستمبر 24، 2012 #486 ظاہر ہے شمشاد بھائی کا طوطا بھی چوکس ہوگا انکی طرح ۔ ویسے آخری بار بھی میں جب آیا تھا تو طوطا ہی مذکور تھا
ظاہر ہے شمشاد بھائی کا طوطا بھی چوکس ہوگا انکی طرح ۔ ویسے آخری بار بھی میں جب آیا تھا تو طوطا ہی مذکور تھا
اشتیاق علی لائبریرین ستمبر 24، 2012 #487 عین ممکن ہے کہ آپ تب ہی آتے ہیں جب طوطے کا ذکر چل رہا ہوتا ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین ستمبر 24، 2012 #490 فی الحال تو غور کسی اور چیز پر کیا جائے تاکہ آپ کے مطابق اس طوطے کے ذکر کو خیر باد کہا جا سکے۔
نیرنگ خیال لائبریرین ستمبر 24، 2012 #494 لو ابھی تو باہر نکلا تھا۔ اور ابھی سے واپسی کا سفر۔۔۔ بیچارہ طوطا
شمشاد لائبریرین ستمبر 24، 2012 #496 نہیں جی یہ بات نہیں ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ پاکستان جانے سے پہلے میں کسی کو دے کر گیا تھا اور ابھی تک واپس نہیں لایا۔
نہیں جی یہ بات نہیں ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ پاکستان جانے سے پہلے میں کسی کو دے کر گیا تھا اور ابھی تک واپس نہیں لایا۔
اشتیاق علی لائبریرین ستمبر 24، 2012 #497 واہ بھئی واہ۔ جلدی سے لے آئیے کہیں وہ قبضہ نہ کر لے۔ اور پھر طوطا بیچارہ۔