حیران نہ ہوں، فرصت نہیں ہو گی ان کو، اس لیے نہیں آئے۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 9، 2012 #693 ظاہر ہے وقت کی پلاننگ بھی تو ایک چیز ہے۔ جس سے کافی کام ترتیب سے اور جلدی ہو جاتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 9، 2012 #694 عندلیب کو آج دیکھا تھا میں نے محفل میں، لیک اس دھاگے پر نہیں آئیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 9، 2012 #696 غالباً لوگوں نے عادت ہی بنا لی ہے کہ جہاں بھی پہنچنا ہے، تاخیر سے ہی پہنچنا ہے۔
وجی لائبریرین اکتوبر 9، 2012 #697 فکر نہ کریں جب بڑے لوگ یہ شیوا بنالیں گیں کہ وقت پر پہنچیں تو اور لوگ بھی وقت پر پہنچیں گے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 9، 2012 #698 قبل از وقت پہنچنا بھی مشکل میں ڈّال دیتا ہے کہ ابھی کرسیاں تک نہیں لگی ہوتیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 9، 2012 #700 گھر سے وقت پر رخصت ہوں تو پہنچنے والی جگہ پر وقت سے پہنچیں گے ناں۔