لازمی تو نہیں ؟؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 10، 2012 #707 اب وہ جب بھی آئیں گے تو ان سے پوچھ لیں گے۔ یہ لیں میں ٹیگ بھی کر دیتا ہوں نیرنگ خیال
نیرنگ خیال لائبریرین اکتوبر 10، 2012 #708 بس جی حاضر ہو گئے ۔ یہ بھی ممکن ہے کہ پکارا جائے اور حاضر نہ ہوں ۔ پر پکارا کیوں گیا
شمشاد لائبریرین اکتوبر 10، 2012 #709 وجی نے کہا: نیرنگ خیال سے کیا خیال لیا جاتا ہے وعلیکم السلام جناب مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پوچھنا یہ تھا وجی بھائی نے کہ نیرنگ خیال سے کیا خیال اخذ کیا جاتا ہے؟
وجی نے کہا: نیرنگ خیال سے کیا خیال لیا جاتا ہے وعلیکم السلام جناب مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پوچھنا یہ تھا وجی بھائی نے کہ نیرنگ خیال سے کیا خیال اخذ کیا جاتا ہے؟
نیرنگ خیال لائبریرین اکتوبر 10، 2012 #710 تو خیال کا کیا ہے۔ خیال سے تو کچھ بھی اخذ کیا جا سکتا۔ آخر کو خیال ٹھہرا۔ اب نیرنگ ہو یا بیرنگ
نیرنگ خیال لائبریرین اکتوبر 10، 2012 #712 ثالث بنا لیجیئے کسی کو ویسے تو یہ منصب خود آپ بھی رکھتے ہیں
شمشاد لائبریرین اکتوبر 10، 2012 #713 جج بننا تو بہت مشکل کام ہے اور میں تو ویسے بھی اپنے آپ کو اس منصب کا اہل نہیں پاتا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 10، 2012 #717 داد کے قابل ہیں آپ کے الفاظ، لیکن میں اپنے بارے میں زیادہ جانتا ہوں۔