سردی تو ابھی پنڈی میں بھی اتنی نہیں ہوئی، ژوب تو غالباً گرم علاقہ ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 14، 2012 #761 سردی تو ابھی پنڈی میں بھی اتنی نہیں ہوئی، ژوب تو غالباً گرم علاقہ ہے۔
وجی لائبریرین اکتوبر 15، 2012 #762 شاید بزرگوں آپ ٹھیک کہ رہے ہو ۔ لیکن میرا خیال ہے ژوب زیارت کے ساتھ ہی کا علاقہ ہے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 15، 2012 #767 عین ممکن ہے ظہر کے وقت خوش ہوتے ہوں لیکن میں اس وقت گھر پر نہیں ہوتا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 15، 2012 #769 فرصت ہی نہیں ملتی گھر پر رہنے کی، باہر کے کام ہی اتنے زیادہ ہوتے ہیں۔
وجی لائبریرین اکتوبر 16، 2012 #771 کیا حال سنائیں ہم اور کیا حال سنائیں شمشاد بھائی الحمداللہ ہماری طرف تو خیریت ہے