ہاں یہ کہا جاسکتا ہے خیر ہے آگے بڑھتے ہیں
شمشاد لائبریرین اکتوبر 13، 2012 #742 یہاں موسم خاصا زیادہ بدل گیا ہے۔ پہلے صبح نہاتے وقت پانی گرم آتا تھا، آجکل ٹھنڈا آ رہا ہے۔
وجی لائبریرین اکتوبر 14، 2012 #752 حضرت ایسا بھی نہ کریں لوگ چائے کی بجائے کچھ اور ہی سمجھ نہ لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
م محمدعمر محفلین اکتوبر 14، 2012 #757 شمشاد نے کہا: ڈاکٹر اور ڈاکو میں کیا فرق ہوتا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈاکو گن پوائنٹ پر لوٹتا ہے اور ڈاکٹر بغیر گن کے لیکن دونوں کا کام ایک ہی ہے "لوٹنا"
شمشاد نے کہا: ڈاکٹر اور ڈاکو میں کیا فرق ہوتا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈاکو گن پوائنٹ پر لوٹتا ہے اور ڈاکٹر بغیر گن کے لیکن دونوں کا کام ایک ہی ہے "لوٹنا"
وجی لائبریرین اکتوبر 14، 2012 #758 رکیئے یہاں محمدعمر صاحب آپ نے بلکل ٹھیک کہا ہوگا مگر کھیل کی ترتیب اس دھاگے میں الٹی نہیں سیدھی چل رہی ہے
رکیئے یہاں محمدعمر صاحب آپ نے بلکل ٹھیک کہا ہوگا مگر کھیل کی ترتیب اس دھاگے میں الٹی نہیں سیدھی چل رہی ہے