خیر دیکھتے ہیں دوست کی دکان کھلی ہوئی تو تھوڑا لیتا آؤں گا۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 20، 2012 #821 خیر دیکھتے ہیں دوست کی دکان کھلی ہوئی تو تھوڑا لیتا آؤں گا۔
وجی لائبریرین اکتوبر 20، 2012 #833 عمعوما یہاں طوطا کی بات آئے تو سمجھ لین کہ شمشاد بھائی کے شاہی طوطے کی بات ہورہی ہے جناب
شمشاد لائبریرین اکتوبر 20، 2012 #834 غالباً میں پہلے بھی لکھ چکا ہوں وجی بھائی کہ عموماً ایسے لکھتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 21، 2012 #839 لمبے دن اب سُکڑ کر چھوٹے ہوتے جا رہے ہیں اور راتیں پھیل کر لمبی ہو رہی ہیں۔