مجھے نہیں سننا کچھ بھی میں کتاب پڑھنے لگی ہوں
شمشاد لائبریرین اکتوبر 21، 2012 #843 وجی بھائی انہیں رہنے ہی دیں، فلسفے کی کوئی کتاب پڑھنے لگی ہوں گی۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 21، 2012 #846 اجی صاحب انہوں نے گولڈ میڈل جیتا ہوا ہے، آگے آپ خود سمجھدار ہیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 21، 2012 #848 پیتل کے میڈل پر سونے کا پانی چڑھا ہوتا ہے۔ لیکن نام تو گولڈ میڈل ہے ناں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 21، 2012 #850 ٹیپا ہی تو ہے پیتل کا بس نام سونے کا تغمہ رکھ دیا ہے۔ ثبوت کے طور پر ساتھ میں ایک کاغذ پکڑا دیتے ہیں کہ فلاں کو سونےکا تغمہ ملا ہے۔
ٹیپا ہی تو ہے پیتل کا بس نام سونے کا تغمہ رکھ دیا ہے۔ ثبوت کے طور پر ساتھ میں ایک کاغذ پکڑا دیتے ہیں کہ فلاں کو سونےکا تغمہ ملا ہے۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 22، 2012 #851 ثانیہ اپنے ایک گولڈ میڈل کو لے کر سنار کے پاس گئی تو سنار نے بتایا کہ پالش بھی نقلی سونے کا ہے!!
الف عین لائبریرین اکتوبر 23، 2012 #860 ’ذرا‘ املا کرتے ہیں اکثر لوگ ذرا‘ کو، شکر ہے کھوکھر میاں نے یہ غلطی نہیں کی