چائے سامنے پڑی ہو تو اور کچھ نہیں سوجھتا۔
وجی لائبریرین فروری 6، 2013 #462 حضرت آپ کی پوسٹ چائے والی پڑھی اور ادھر ہمارے لیئے چائے آئی کیا بات ہے ۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 7، 2013 #469 زائل تو ہر قسم کی رکاوٹ کردینی چاہیے جو عوام کے لیے نقصان دہ اور تکلیف دہ ہو۔
شمشاد لائبریرین فروری 7، 2013 #476 عین ممکن یہاں کی طرح ہوتا ہو کہ کوئی کام یاد آیا اور اٹھ کر چلدیئے۔