گزرنا تو چاہیے تھا کم از کم یہاں سے، روزی روٹی کے ساتھ دوسرے شغل بھی رکھنے چاہییں۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 8، 2013 #481 گزرنا تو چاہیے تھا کم از کم یہاں سے، روزی روٹی کے ساتھ دوسرے شغل بھی رکھنے چاہییں۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 8، 2013 #483 مثلا اردو محفل پر کسی کو خوش کرنا کسی کی تپانا وغیرہ وغیرہ
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 8، 2013 #485 وہ تو ہوتے ہی ہیں، لیکن ساتھ ساتھ کچھ تفریح بھی تو ہونی چاہیے نا؟
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 8، 2013 #487 یہ وضاحت میں کئی لوگوں کے سامنے کر چکا ہوں۔ میرا کوائف نامہ دیکھ لیں جناب۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 8، 2013 #489 بھائی فی الحال تو میری تفریح طبع مصروفیت یہی فورم ہے۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 8، 2013 #491 تفریح طبع مصروفیات یوں تو میری بہت سی ہیں، فی الحال یہی فورم ہے۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 8، 2013 #493 ثمرہ انتظار اور صبر کا میٹھا ہی ہوتا ہے، آج جائیں میں انتظار کررہا ہوں۔
قیصرانی لائبریرین فروری 8، 2013 #494 محمد اسامہ سَرسَری نے کہا: قیصرانی صاحب کہاں غائب ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بس جناب، روزی روٹی کا چکر ہے
محمد اسامہ سَرسَری نے کہا: قیصرانی صاحب کہاں غائب ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بس جناب، روزی روٹی کا چکر ہے
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 8، 2013 #495 جناب اگر آپ تشریف لے ہی آئے ہیں تو چ سے کچھ ارشاد فرمادیں۔