داد دینے پڑئے کی آپ کے اندازے کی سوجی کا حلوہ کھا رہا ہوں میوے اور بادام سمیت
کھوکھر محفلین فروری 16، 2013 #641 داد دینے پڑئے کی آپ کے اندازے کی سوجی کا حلوہ کھا رہا ہوں میوے اور بادام سمیت
شمشاد لائبریرین فروری 16، 2013 #644 رہنے دیں اس وقت۔ رات کو کھانا ذرا مشکل ہو جائے گا۔ صبح کھا لوں گا۔
شمشاد لائبریرین فروری 17، 2013 #660 ناں ہوں روغنی، ساتھ میں ہوں سیخ کباب اور اس کے بعد ملے کدو کا حلوہ۔ الحمد للہ۔