واہ کیا شوق ہیں آپ کے۔
وجی لائبریرین فروری 19، 2013 #668 پر بابا جی آپ کسی بابے سے کم ہیں ویسے وہاں ہم بابا الف عین جی کو کہ رہے تھے
شمشاد لائبریرین فروری 19، 2013 #673 حضرت چائے تو ہم کب کی پی چکے، اب تو اگلی پیالی کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
شمشاد لائبریرین فروری 20، 2013 #676 ڈیڑھ بجے آپ کا پیغام آیا تھا۔ اس کے تقریباًۢ ڈیڑھ گھنٹے بعد میں جواب لکھ رہا ہوں۔
وجی لائبریرین فروری 20، 2013 #680 ذکر کسی نے کہیں کیا اور یہ دھاگا دیکھا دیکھی کہیں کا کہیں چلا گیا ادھر سیدھی الف بے چل رہی ہے بھائیوں ۔
ذکر کسی نے کہیں کیا اور یہ دھاگا دیکھا دیکھی کہیں کا کہیں چلا گیا ادھر سیدھی الف بے چل رہی ہے بھائیوں ۔