غالبا آپ کو 32 یعنی بتی (بجلی) کا نہیں پتہ
وجی لائبریرین جنوری 12، 2013 #62 فراغت لگتی ہے آپکی طرف کہ باتیں گول گول کر رہے ہیں ویسے ہمیں معلوم ہے اور مگر یہاں بتی الحمداللہ گل نہیں ہوتی
فراغت لگتی ہے آپکی طرف کہ باتیں گول گول کر رہے ہیں ویسے ہمیں معلوم ہے اور مگر یہاں بتی الحمداللہ گل نہیں ہوتی
سیدہ شگفتہ لائبریرین جنوری 13، 2013 #76 ٹھیک ہے شمشاد بھائی، جیسے آپ کہیں ویسا ہی کرنا ہے، لیکن کیا افطاری کے بعد پی سکتی ہوں؟
سیدہ شگفتہ لائبریرین جنوری 13، 2013 #80 حال بحال نہیں ہوتا بلکہ نیند آنے لگ جاتی ہے لیکن ایسا تب ہوتا ہے جب چائے ٹھنڈی ہو چکی ہو۔