خیالی چائے کی بات نہیں کر رہا، اصلی والی چائے کی بات کر رہا ہوں، گرما گرم چائے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 13، 2013 #81 خیالی چائے کی بات نہیں کر رہا، اصلی والی چائے کی بات کر رہا ہوں، گرما گرم چائے۔
فارقلیط رحمانی لائبریرین جنوری 13، 2013 #89 شمشاد نے کہا: صبح لُغت دیکھ کر بتا سکوں گا اس کا مطلب۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضیغم صاحب سے پوچھ کر بتا دینا
شمشاد نے کہا: صبح لُغت دیکھ کر بتا سکوں گا اس کا مطلب۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضیغم صاحب سے پوچھ کر بتا دینا
الف عین لائبریرین جنوری 14، 2013 #92 عام غلطی ہے یہ تو شگف، اکثر لوگ ایک آدھ حرف بلا اشتہا کے کھا جاتے ہیں، بشمول میرے