شاید مذکرات ہو رہے ہیں لیکن ابھی تک نتیجہ خیز نہیں رہے۔
وجی لائبریرین جنوری 17، 2013 #122 صبر رکھے جناب آخر کو اس پاگل قوم کے مقدر کا فیصلہ اب سڑکوں پر ہوگا ۔
زلفی شاہ لائبریرین جنوری 18، 2013 #123 ضرور غلط بات ہو گئی ہےوجی بھائی سے جو ساری قوم کو پاگل کہہ دیا ہے۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین جنوری 18، 2013 #124 طلوع آفتاب تو ہو چکا اللہ کرے آج کا دن بہت اچھا گزرے سب کے لیے، آمین
زلفی شاہ لائبریرین جنوری 18، 2013 #127 غلبہ اسلام کے لئے نمازوں کے بعد خصوصی دعاؤں کا اہتمام کرنا چاہیے۔
وجی لائبریرین جنوری 18، 2013 #128 فکر مجھے اس بات کی نہیں کہ یہ قوم دعا نہیں کرتی مگر جو کرنے کے کام ہوتے ہیں دعا کے علاوہ وہ کیوں نہیں کرتی ۔
فکر مجھے اس بات کی نہیں کہ یہ قوم دعا نہیں کرتی مگر جو کرنے کے کام ہوتے ہیں دعا کے علاوہ وہ کیوں نہیں کرتی ۔
شمشاد لائبریرین جنوری 19، 2013 #136 یہاں سب ٹھیک ٹھاک چل رہا ہے۔ لکھا بھی جا رہا ہے اور پڑھا بھی جا رہا ہے۔