ٹوٹل کتنے ملی میٹر بارش ہو چکی ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 19، 2013 #143 زلفی شاہ نے کہا: ٹوٹل کتنے ملی میٹر بارش ہو چکی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جناب نے ٹ کو ٹہلانے کے لیے انگریزی کا لفظ جڑ دیا۔ یہ روندنچی ہے۔
زلفی شاہ نے کہا: ٹوٹل کتنے ملی میٹر بارش ہو چکی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جناب نے ٹ کو ٹہلانے کے لیے انگریزی کا لفظ جڑ دیا۔ یہ روندنچی ہے۔
زلفی شاہ لائبریرین جنوری 19، 2013 #146 شمشاد نے کہا: حاضر ہی نہیں ہوئے شاہ جی اپنے مراسلے کے بعد۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خاموش ہو کر سہم کے بیٹھ گیا تھا ، مبادا تھانے ہی نہ بھیج دیا جاؤن۔
شمشاد نے کہا: حاضر ہی نہیں ہوئے شاہ جی اپنے مراسلے کے بعد۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خاموش ہو کر سہم کے بیٹھ گیا تھا ، مبادا تھانے ہی نہ بھیج دیا جاؤن۔
شمشاد لائبریرین جنوری 20، 2013 #152 سب لوگ تو اندھیرے سے نہیں ڈرتے، جیسا کہ میں اندھیرے سے نہیں ڈرتا۔
زلفی شاہ لائبریرین جنوری 20، 2013 #158 ظہور ہوتا ہے سورج کا صبح کے وقت! ظہر کا وقت ہوتا ہے سورج کے ڈھلنے کے بعد! اور ظاہر سے غائب ہوتا ہے سورج شام کے وقت۔
ظہور ہوتا ہے سورج کا صبح کے وقت! ظہر کا وقت ہوتا ہے سورج کے ڈھلنے کے بعد! اور ظاہر سے غائب ہوتا ہے سورج شام کے وقت۔