فائدہ ہی فائدہ ہوگا غریب کو قیامت کے دن۔
شمشاد لائبریرین جنوری 21، 2013 #167 نجانے انہوں نے ایسا کیوں لکھا۔ شاید پاکستان کے حالات کے پیش نظر وہ یہی سمجھتی ہوں۔
وجی لائبریرین جنوری 22، 2013 #171 اس سے پہلے یہ دعا کرنی چاہیئے کہ اللہ ہمارے دلوں کو رحم دل بنا دے آمین ثم آمین
عینی شاہ محفلین جنوری 22، 2013 #174 تاکہ ہم دوسروں کو ٹھیک کرنے کے قابل ہو سکیں ۔۔۔۔۔۔یا ہووووووووووووو مجھے یہ بھی آ گیا کھیلنا
وجی لائبریرین جنوری 22، 2013 #176 ثبوت کے طور پر کچھ دیر اور کھیلنا ہوگا پھر کہ سکتے ہیں کہ انکو کھیلا آگیا ۔
عینی شاہ محفلین جنوری 22، 2013 #177 جب کھیلنا ا جائے تو کچھ دیر نہین بلکہ دن میں ایک دفعہ ہی اوکے ہے نا
شمشاد لائبریرین جنوری 22، 2013 #178 چائے کا وقت ہو گیا ہے میرا تو اور پھر چ سے تو صرف چائے ہی بنتی ہے۔