یہاں ملیشیا میں ۔
زلفی شاہ لائبریرین فروری 3، 2013 #386 تو آپ ہی بتائیں یہاں کوئی اس قسم کے لوگ بھی ہیں کہ جن کی وجہ سے اعوذ باللہ کی ضرورت ہے۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 3، 2013 #387 ٹھیک ہے کہ یہاں کے اراکین اور مہمان سب اچھے ہیں، مگر شیطان تو ہر ایک ساتھ ہے نا؟
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 3، 2013 #391 چھوڑيں جی! دونوں میں ایک ساتھ جواب دیں گے تو الٹا سیدھا اور سیدھا الٹا تو ہوگا ہی نا
شمشاد لائبریرین فروری 3، 2013 #392 حیران نہ ہوں، جب دونوں دھاگوں پر لکھا جا رہا ہو تو ایسا ہو ہی جاتا ہے۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 3، 2013 #399 ژولیدہ کاری کا شکار ہوجاتا ہوں جب کوئی مجھ سے یہ سوال کرتا ہے۔