وہ وجی کو کچھ بھی کہیں یا پنجے چھاڑیں وجی تو پھر وجی ہے
شمشاد لائبریرین فروری 28، 2013 #804 اصل میں کیا ہےکہ جتنا بڑا پنجہ ہوتا ہے اتنا ہی لمبا زخم ہو جاتا ہے۔
شمشاد لائبریرین فروری 28، 2013 #806 پیاری سی مانو بلی تھی سفید رنگ کی، ایک دفعہ بے دھیانی میں اس کا پنجہ لگ گیا تھا۔
شمشاد لائبریرین فروری 28، 2013 #810 جناب میری تو آج بھی چھٹی تھی۔ اور ثابت کیا کرنا، اس کو تو بہت عرصہ گزر گیا۔
الف عین لائبریرین مارچ 1، 2013 #812 حال ٹھیک ہے ہمارا، چال بھی کوئی دیکھنا چاہتا ہے تو علی گڑھ آ جائے
شمشاد لائبریرین مارچ 1، 2013 #813 خیال ہی خیال میں تو علی گڑھ پہنچ سکتا ہوں۔ عملی طور پر مشکل ہے۔ فیس بُک پر آپ کی تصاویر دیکھی تھیں۔ خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ ماشاء اللہ۔
خیال ہی خیال میں تو علی گڑھ پہنچ سکتا ہوں۔ عملی طور پر مشکل ہے۔ فیس بُک پر آپ کی تصاویر دیکھی تھیں۔ خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ ماشاء اللہ۔