جلدی سے یہ تو بتائیں میچ کون سے ہورہے ہیں
چائے پی لینے دیں پھر بتاتے ہیں
جب چائے پی چکیں تو بتا ضرور دیجیے گا۔ ایسا نہ ہو کہ پھر آپ کہیں کہ ثمر کھا لوں پھر بتاؤں گا۔
ثمرین نے ابھی تک چائے ہی نہیں بنا کر دی
ٹھنڈی ہو چکی ہے کب کی، آپ نے دیکھا ہی نہیں۔
تو پھر سے بنوالیں یا پھر دوبارہ گرم کروالیں
پکی پکائی مل جائے تو اور بھی اچھا ہے کہ بنوانے میں دیر لگےگی۔
بنوالیتے ہیں جلدی کس کو ہے
اب چائے کو کیا کرنا ہے، اب تو صبح ہی دیکھیں گے۔
یہ ٹھیک ہے۔
ہاں جی یہاں کیسے ہیں آپ سب
بس مجھے کچھ نہیں کہنا۔یہ الٹی گنگا کیوں بہائی جا رہی ہے یہاں۔