ضروری تو نہیں ناں کہ صبح کا ہو یا شام کا، سلام تو سلام ہی ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 2، 2013 #825 غالباً آپ اس طوطی کی بات کر رہے ہیں جو چل بسی تھی۔ باقی تو ٹھیک ٹھاک ہیں۔
وجی لائبریرین مارچ 3، 2013 #832 نہیں بتائیں جناب ہم نے تو ایسے ہی ذکر کردیا اب سوچتا ہو کہ میں بھی کیا باتیں لے بیٹھا زخم تو اچھی ہرے ہیں
نہیں بتائیں جناب ہم نے تو ایسے ہی ذکر کردیا اب سوچتا ہو کہ میں بھی کیا باتیں لے بیٹھا زخم تو اچھی ہرے ہیں