میری مانیں تو گھڑی بھر کےلیے ہی اچھاہوتا ہے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 23، 2013 #405 یہاں اس وقت دن کے ڈھائی بجنے کو ہیں اور میں کھانا کھانے جا رہا ہوں۔
ع عندلیب محفلین اپریل 23، 2013 #406 آپ کھانا کھا لیجیے شمشاد بھائی ، بھابھی نے کیا کچھ دیا ہے لنچ میں ؟؟
ع عندلیب محفلین اپریل 24، 2013 #418 ڈرئیےمت جب بھی سعودی عرب آؤں گی دال کے حلوے کی روٹیاں بنا کر لاؤں گی ۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین اپریل 24، 2013 #419 ذرا ہمیں بھی شریک کیجیے گا اس ”دال ، حلوا ، روٹی“ میں۔
ع عندلیب محفلین اپریل 24، 2013 #420 رب خیر کرے ہم کبھی پیچھے نہیں ہٹتے کسی کو کھانے میں شریک کرنے سے ۔