گنے چنے علاقے ہی بچے ہونگے شاید اب جہاں ایسا کچھ نہیں ہوتا یا ہوا ہوگا
طارق شاہ محفلین جولائی 20، 2013 #1,201 گنے چنے علاقے ہی بچے ہونگے شاید اب جہاں ایسا کچھ نہیں ہوتا یا ہوا ہوگا
طارق شاہ محفلین جولائی 21، 2013 #1,204 نظام اور ناظم نا اہل ہیں کس سے معلوم کریں ، اور کیا کوئی سچ بھی کہے گا اگر مجبورا'' بتا بھی دیا تو
طارق شاہ محفلین جولائی 21، 2013 #1,208 آپ میچ انجوائے کریں کہ اس نے بھی کتنے دن رہنا ہے ، ویسے ، چینج بھی ضروری ہے طبع انسانی کے لئے کہ اس سے انسان فریش ہو جاتا ہے
آپ میچ انجوائے کریں کہ اس نے بھی کتنے دن رہنا ہے ، ویسے ، چینج بھی ضروری ہے طبع انسانی کے لئے کہ اس سے انسان فریش ہو جاتا ہے
شمشاد لائبریرین جولائی 21، 2013 #1,209 بہت بُری ہو رہی ہے پاکستانی ٹیم کے ساتھ۔ ویسے یہ ٹیم ہے بھی اسی قابل۔
طارق شاہ محفلین جولائی 21، 2013 #1,210 تیاریاں اس زور شور سے ہوتی ہیں کہ لگتا ہے کہ بس ! پھر ہم بھی کچھ زیادہ ہی امیدیں وابستہ کرلیتے ہیں ان سے، شاید اب کھیل میں ہار جیت تو متوقع بات یا چیز ہے ۔ کل ملاقات ہوگی انشااللہ
تیاریاں اس زور شور سے ہوتی ہیں کہ لگتا ہے کہ بس ! پھر ہم بھی کچھ زیادہ ہی امیدیں وابستہ کرلیتے ہیں ان سے، شاید اب کھیل میں ہار جیت تو متوقع بات یا چیز ہے ۔ کل ملاقات ہوگی انشااللہ
شمشاد لائبریرین جولائی 21، 2013 #1,211 پ کو پکا کر کھا گئے۔ پاکستان کی موجودہ کرکٹ ٹیم اس قابل نہیں رہی کہ اس پر انحصار کیا جائے۔
الف عین لائبریرین جولائی 22، 2013 #1,212 تاریخ گواہ ہے کہ ہر ایک کا ایک زمانہ ہوتا ہے۔ یندوستانی ٹیم کی کچھ ہی عرصہ پہلے کیا حالت تھی، اور اب ہر ٹورنامنٹ جیت رہی ہے!!
تاریخ گواہ ہے کہ ہر ایک کا ایک زمانہ ہوتا ہے۔ یندوستانی ٹیم کی کچھ ہی عرصہ پہلے کیا حالت تھی، اور اب ہر ٹورنامنٹ جیت رہی ہے!!
شمشاد لائبریرین جولائی 22، 2013 #1,213 ٹھیک کہہ رہے ہیں اعجاز بھائی۔ لیکن کل تو پاکستانی ٹیم نے بھی کمال کر دکھایا۔
طارق شاہ محفلین جولائی 22، 2013 #1,216 چائے مت بھولیئے گا کہ اِس کے بغیر اوسان خطا ہی رہتے ہیں آخری تدوین: جولائی 22، 2013
شمشاد لائبریرین جولائی 23، 2013 #1,219 دادو سے دلاور کی دادی نے دال کا بنا کر داؤد کے ہاتھ بھیجا تھا۔