صرف حصہ داری کی ہی بات ہوگی کہ اور بھی کچھ اور اشفاق احمد بھائی یہ ژرف نگاہی کون سا لفظ ہے پہلی مرتبہ دیکھ رہا ہوں حوالہ دیجئے @محمداسامہ سرسرری بھائی بتائیے کیا یہ لفظ ہے کوئی۔
مگر آپ والے طوطے نہیں کھاتے ہونگے مجھے لگتا ہے ورنہ رات میں آپ کو شور مچاکر پریشان کیوں کرتے عندلیب آپا والی کوئی ڈش آپ نے کھلا دی تھی کیا انھیں مجھے لگتا ہے اور مانگ رہے ہونگے آپ کے طوطے اسی لئے شور مچا رہے ۔