ٹھیک ہے جناب ہم تو کرلیں گے مگر حامد میر سے کون کرائے گا ۔ توبہ
وجی لائبریرین نومبر 28، 2012 #648 ڈھٹائی سے کبھی کبھی، نہیں میرا مطلب ہے زیادہ تر جھوٹ بولتے نظر آتےہیں
شمشاد لائبریرین نومبر 28، 2012 #649 ذکر ہی نہ کریں جی ان کا، یہ سب پیسے کے مرید ہیں۔ جدھر سے پیسہ ملا، ادھر کو لُڑھک گئے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 29، 2012 #651 زیادہ تو نہیں ہوئی لیکن کل شام سے ہلکی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 29، 2012 #659 عموماً سردیوں میں وہ اپنے پر پُھلا کر رکھتا ہے جس سے اسے سردی نہیں لگتی۔