فارغ ہوکر جواب دیتا ہوں
شمشاد لائبریرین نومبر 30، 2012 #665 لکھنے کے بعد خیال آیا کہ یہاں اور پاکستان کا دو گھنٹوں کا فرق ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 30، 2012 #667 نماز جمعہ یہاں آجکل ٹھیک بارہ بجے ہو جاتی ہے۔ اور اب تو ایک بج گیا ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 30، 2012 #670 ہ سے ہرا دھنیا سالن پر چھڑک کر کھا گئے آپ۔ اب بھلے ہی حرف ی سے لکھیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 30، 2012 #677 ثمینہ سے کہا تھا کہ دو کپ چائے بنا دے وہ بھی ایک کپ ہی بنا کر لائی تھی۔