ڈرنا نہیں چاہیئے کہ ہوا بند ہو تو سانس بند ہوجائے
کراچی میں دو طرف سے ہوا چلتی ہے سمندر کی طرف سے اور اسکی مخالف سمت سے مطلب شمال کی جانب سے
مگر عمعوما ایسا کہا جاتا ہے کہ سردیوں میں ہوائیں کوئٹہ کی طرف سے آتیں ہیں جو سردی بھی لاتیں ہیں
مگر کراچی اس وقت تک سرد نہیں ہوتا جب تک کوئٹہ منفی حد سے آگے نہیں بڑھ جاتا