ظلم نہیں ہوگا طوطے سے بار بار فال نکلوانا۔ انسداد کے محکمے میں شمشاد بھائی کی رپورٹ نہ کر دے۔
الف عین لائبریرین دسمبر 10، 2012 #761 ظلم نہیں ہوگا طوطے سے بار بار فال نکلوانا۔ انسداد کے محکمے میں شمشاد بھائی کی رپورٹ نہ کر دے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 10، 2012 #762 عندلیب سے مشورہ کر لوں اور ان کی رائے لے لوں، پھر ہی کچھ کروں گا۔
وجی لائبریرین دسمبر 10، 2012 #763 غریب کہاں ہے طوطا وہ تو ہمارے اعلٰی و عرفہ رکن شمشاد جی کا خاص و الخاص طوطا ہے
شمشاد لائبریرین دسمبر 11، 2012 #771 وجی بھائی یہ کام آپ ہی کریں، وہ کیا کہتے ہیں جیہڑا بولے او ہی کُنڈا کھولے۔