زیادہ اراکین ادھر کا رخ ہی نہیں کرتے تو یہی ہو گا ناں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 3، 2012 #94 تبسم نے کہا: فیکر نا کریں میں یہاں آتی ہوں پر پوسٹ کر نے ڈر لگتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لال بیگ یا بچھو نظر آتے ہیں یہاں جو ڈر لگتا ہے؟
تبسم نے کہا: فیکر نا کریں میں یہاں آتی ہوں پر پوسٹ کر نے ڈر لگتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لال بیگ یا بچھو نظر آتے ہیں یہاں جو ڈر لگتا ہے؟
تبسم محفلین نومبر 3، 2012 #95 مجھے یہاں بات کر نے کے لیے جو ہورف ہو تا ہے سمجھ نہیں آتا بات کیسے شروع کرؤں