زیادہ ہی ہشیار ہو گئی ہو۔ ظاہر کو ذاہر بنا دیا اور دھاگہ آگے چلا دیا۔ذاہر اُن کو بھی اپنا گھر چلانا ہے
سب اچھے بچوں کی طرح پوسٹ کر رہے ہیں تو کوئی تو شرارت کر نے والا ہو نا چاہیے نا بھائی یہاںزیادہ ہی ہشیار ہو گئی ہو۔ ظاہر کو ذاہر بنا دیا اور دھاگہ آگے چلا دیا۔
صحیح کہہ رہی ہو لیکن شرارتیں کرنے پر اگر پٹائی ہو گئی تو کیا ہو گا؟سب اچھے بچوں کی طرح پوسٹ کر رہے ہیں تو کوئی تو شرارت کر نے والا ہو نا چاہیے نا بھائی یہاں
ضرور پر یہاں کون پٹائی کر نے آئیں گےصحیح کہہ رہی ہو لیکن شرارتیں کرنے پر اگر پٹائی ہو گئی تو کیا ہو گا؟