شاید آپ میری بھوک بھڑکا رہے ہے بار بار حلوے کا نام لے کر
سیدہ شگفتہ لائبریرین جنوری 6، 2013 #1,025 ظاہر ہے بلکہ ثابت ہے کہ طوطا چُوری کھائے گا لیکن حلوہ کسی کو نہیں مل سکتا اب کیونکہ ہم نے کھا لیا ہے، آپ سب اب صرف چائے پی لیجیے
ظاہر ہے بلکہ ثابت ہے کہ طوطا چُوری کھائے گا لیکن حلوہ کسی کو نہیں مل سکتا اب کیونکہ ہم نے کھا لیا ہے، آپ سب اب صرف چائے پی لیجیے
شمشاد لائبریرین جنوری 6، 2013 #1,026 عینی آپا کو شکایت لگاتا ہوں آپ کی کہ سارے کا سارا حلوہ خود ہی کھا گئیں۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین جنوری 6، 2013 #1,027 غلطی ہو گئی آئندہ ایسا نہیں ہو گا شکایت نہ لگائیں شمشاد بھائی پلیز ساری غلطی دراصل حلوے کی ہی تھی وہ تھا ہی اتنا مزیدار غین و عین ہو گیا حلوہ ہم نے تو بس یونہی چکھا تھا
غلطی ہو گئی آئندہ ایسا نہیں ہو گا شکایت نہ لگائیں شمشاد بھائی پلیز ساری غلطی دراصل حلوے کی ہی تھی وہ تھا ہی اتنا مزیدار غین و عین ہو گیا حلوہ ہم نے تو بس یونہی چکھا تھا
سیدہ شگفتہ لائبریرین جنوری 6، 2013 #1,029 قیمہ مٹر اگر پسند ہو تو بتائیں وہ ابھی تک کسی نے نہیں کھایا
شمشاد لائبریرین جنوری 6، 2013 #1,034 ناشتے میں گجریلا بھی چلے گا، ساتھ میں چائے کا کپ بھی ہو جائے تو کیا ہی بات ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 6، 2013 #1,036 ہماری طرف چائے پر پابندی نہیں لگ سکتی کیونکہ اسے خود بھی چائے پینا ہوتی ہے۔