نیرنگ خیال
لائبریرین
ظاہری وجہ تو اتوار ہی نظر آتی ہے اچھی صبح کی۔ ہمارے یہاں تو دھند کا اثر ابھی تک قائم ہے
ظاہری وجہ تو اتوار ہی نظر آتی ہے اچھی صبح کی۔ ہمارے یہاں تو دھند کا اثر ابھی تک قائم ہے
طربیہ سا کھیل ہو گیا کہ اپنے تئیں ض سے ہی لکھا تھا۔ض شاید اسی دھند کی لپیٹ میں آ گیا
آپ نے درست کہا ذوالقرنین بھائی، اتنے دن بعد فرصت ملی ہے