الف نظامی
لائبریرین
الف نظامی تم بھی منفرد ہونے چلے ہو۔
جہاں میں ایک تم ہی منفرد نہیں احمد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں تو کوئی بھی مثلِ دگر نہیں ملتاالف نظامی کی پنج ہزاری پوسٹ
بہت شکریہ عبد المجید۔پھر تو مبارک ہو آپکو الف نظامی بھائی
نوازش آپ کی۔منفرد تو آپ بہت پہلے سے ہیں ہاں نام کے ساتھ انفرادیت کا سرٹیفیکیٹ اب لگے گا تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے
بہت شکریہ مکی۔انفرادیت مبارک ہو نظامی .
بہت شکریہ نایاب۔السلام علیکم
محترم الف نظامی جی
ماشااللہ
بہت مبارک ہو منفرد ہونا۔
نایاب
بہت شکریہ محمد وارث بھائی۔مبارک ہو نظامی !
بہت شکریہ زین۔لیکن ابھی تک تو ہوئے نہیں
4999 پوسٹس ہیں۔
میری طرف سے پیشگی مبارک باد قبول کرے ۔
بہت شکریہ قبلہ۔بہت مبارک ہو نظامی !
بہت شکریہ ابوشامل۔نظامی "انفرادیت" مبارک ہو۔
ویسے آپ کا اوتار دیکھ کر مجھے "الن اور ننھا" یاد آ جاتے ہیں
بہت شکریہ سارہ خان۔بہت بہت مبارک الف نظامی ۔۔
بہت شکریہ محمد احمد۔الف نظامی
بہت بہت مبارک ہو، آپ کی تمام کی تمام پوسٹس اپنا الگ معیار رکھتی ہیں۔ شاید اسی کو انفرادیت کہتے ہیں۔
یوں ہی لکھتے رہیے۔
بہت شکریہ محمد نعمان۔ نوازش۔ استادی تو بڑی دور کی بات ہے ابھی تک تو شاگردی بھی صحیح طور نہیں آئی۔ابھی یہ پوسٹ دیکھی تو دل کو دھڑکا سا لگ گیا۔ مجھے بہت خوشی ہوئی کہ آپ کی انفرادیت نے ایک سنگ میل رکھا۔
اور افسوس اس بات کا کہ میری خواہش تھی کہ یہ دھاگہ میں کھولتا۔دو ایک دن سے سوچ رہا تھا اور مسمم ارادہ بھی تھا مگر کیا کروں تاخیر سے پہونچا۔
بہرحال بہت بہت مبارک ہو استاد محترم۔
نیک تمناؤں کے ساتھ کہ ہمیشہ خوش رہیں اور عافیت نصیب ہو ہر قدم اور بلائیں دور ہوں اور آزمائشیں کبھی آپ کی راہ میں رکاوٹ نہ ڈالیں۔
اٰمین
بہت شکریہ طالوت۔مبارکباد قبول کریں ۔۔
وسلام۔
بہت شکریہ محترم الف عین۔مبارک ہو نظامی بہت بہت۔
آج آتے ہی میں نے اسی لئے اعداد و شمار دیکھے تھے کہ شک تھا کہ کل کسی وقت ہی یہ وقوعہ ہو گیا ہوگا بلکہ سچ پوچھیں تو اسی کو دیکھنے کے لئے گیا تھا تو فہیم اور چاند بابو کا پتہ چلا۔ افسوس کہ اس وقت امریکہ میں ہوں اور کل محض صبح (ہند و پاک میں رات) کو ہی دیکھ سکا تھا۔ اور رات کو کیلی فورنیا آ گیا ہوں ہیوسٹن سے۔ اس لئے مزید دیر ہو گئی۔ اتنی کہ شاید الف کو خود ہی یہ تانا بانا کھولنا پڑا
بہت شکریہ فہیم۔مبارک ہو نظامی
بہت شکریہ شمشاد صاحب"منفرد" ہونا مبارک ہو نظامی۔
بہت شکریہ حجاب۔مبارک ہو الف نظامی ۔