جاسم محمد
محفلین
یہ محفل کے سائیں قائم علی شاہ ہیںقدیم تو ایسے لکھا ہے جیسے قبل از مسیح کا کوئی کردار ہو۔
یہ محفل کے سائیں قائم علی شاہ ہیںقدیم تو ایسے لکھا ہے جیسے قبل از مسیح کا کوئی کردار ہو۔
آپ کے نقطہء نظر کا احترام کرتا ہوں، لیکن۔۔۔ میرے 'ارفع و اعلی' خیال کے مطابق یہ پھبتی آپ پر زیادہ بہتر جچتی ہے۔یہ محفل کے سائیں قائم علی شاہ ہیں
بہت شکریہ۔مبارکباد سر
جناب ، بڑی مہربانی چوہدری صاحب!مبارکاں ہوون راجہ جی۔
بہت شکریہ محمد تابش صدیقی بھائیبہت مبارک ہو نظامی بھائی