جاسم محمد
محفلین
یہ محفل کے سائیں قائم علی شاہ ہیںقدیم تو ایسے لکھا ہے جیسے قبل از مسیح کا کوئی کردار ہو۔![]()
یہ محفل کے سائیں قائم علی شاہ ہیںقدیم تو ایسے لکھا ہے جیسے قبل از مسیح کا کوئی کردار ہو۔![]()
آپ کے نقطہء نظر کا احترام کرتا ہوں، لیکن۔۔۔ میرے 'ارفع و اعلی' خیال کے مطابق یہ پھبتی آپ پر زیادہ بہتر جچتی ہے۔یہ محفل کے سائیں قائم علی شاہ ہیں![]()
بہت شکریہ۔مبارکباد سر
جناب ، بڑی مہربانی چوہدری صاحب!مبارکاں ہوون راجہ جی۔![]()
بہت شکریہ محمد تابش صدیقی بھائیبہت مبارک ہو نظامی بھائی