بہت شکریہ سید صاحب!پندرہ ہزار بہت بڑا سنگ میل ہے۔ مبارک باد الف نظامی صاحب۔
سر! بہت شکریہ آپ کا۔مبارک ہو الف نظامی یہ واقعی بڑا سنگ میل ہے، دعا ہے کہ اسی طرح آگے بڑھتے رہیں اور محفل کو استفادہ پہنچاتے رہیں
بڑی نوازش!الف نظامی مبارک باد قبول فرمائیے۔
بہت شکریہ جناب!الف نظامی صاحب! بہت بہت مبارک!
بہت شکریہ!الف نظامی صاحب!
مبارک باد قبول فرمائیں۔
بہت شکریہ!بہت بہت مبارک ہو نظامی صاحب
بڑی مہربانی ، بہت شکریہ!آپ کو مبارک ہو نظامی صاحب۔
بہت شکریہ چیمہ صاحب۔مُبارک ہو سر۔ اللہ کرے زورِ قلم اور۔
قدیم تو ایسے لکھا ہے جیسے قبل از مسیح کا کوئی کردار ہو۔محفل کے ایک قدیم رُکن