رہا پاکستانی میڈیا تو بیرونی اور عالمی خبروں کے لیے یہ عالمی نیوز ایجنسیوںہی کے محتاج ہیںان کے اپنے کوئی رسورسز نہیںہیں!
شیخ سعید کو القائدہ کا لیڈر آپ کہہ رہے ہیںیا میڈیا !
اس کا کسی کے پاس کوئی ٹھوس ثبوت نہیںہے القائدہ اب کہاںہے اسامہ کہاںہے شیخ سعید کہاںہے اسامہ کے علاوہ جو القاعدہ کے لیڈر بتائے یا دکھائے جاتے ہیںوہ لوگ کون ہیں
ثبوت ہے تو صرف میڈیا کی خبریںاور جعلی ویڈیوزاور ان ویڈیوز میںآپ کسی بھی داڑھی ٹوپی والے آدمی کو کلاشن کے ساتھ بٹھاکر ویڈیو بنادیں
کل کو میری ویڈیو بنادی جائے بٹھا کر اور کہہ دیا جائے کہ فواد القاعدہ کے لیڈر !
اور پھر یہ ویڈیو نشر کردی جائے عالمی نیوز ایجنسیوں کو !
پھر کون تحقیق کرے گا کون پیچھے لگے گا بس خبروںمیںیہ آئے گا کہ فواد القاعدہ کے مشہور لیڈر وغیرہ وغیرہ وغیرہ
اور پھر میرے سر پر انعام لگا دیا جائے گا
القاعدہ طالبان سب جھوٹ ہے فراڈ ہے ان کی کوئی حقیقت نہیںہے
اسامہ کی نائن الیون کے حوالے سے جو ویڈیو ہے وہ جھوٹی ویڈیو بنائی گئی ہے جس میںاسامہ کی شکل جیسا کوئی اور بندہ ہے
تھوڑی دیر کے لیئے یہ فرض کرلیتے ہیں کہ القاعدہ ایک واہمہ ہے ۔ چلیں یہ بات بھی مان لیتے ہیں کہ اسامہ ایک خیال ہے ۔ یہ بھی باور کرلیتے ہیں کہ 911 یہودیوں کی کارستانی تھی ۔ لیکن کیا تحریکِ طالبان بھی ایک واہمہ ہے ۔ تو کیا صوبہ ِ سرحد ، پنجاب اور اب سندھ میں خودکش حملوں میں یہی یہودی ملوث ہیں ۔ اپنے مذہبی راہنماؤں اور دانشوروں پر بھروسہ کرتے ہوئے ہم فرض سب کچھ فرض کرسکتے تھے لیکن ہم ان چہروںکا کیسے انکار کریں اور انہیں کیسے جھٹلائیں جب عمر ملا اعلان کرتے ہیں کہ یہ سارے کارنامے انہوں نے انجام فرمائے ہیں ۔ ازاہراری کی ہر ماہ کوئی نہ کوئی وڈیو منظرِ عام پر آجاتی ہے ۔ جس میں وہ کسی نئے ٹارگٹ کی نشان دہی کے ساتھ مذید حملوں کی نوید سناتے ہیں ۔ تحریک ِ طالبان کے رہنماؤں کا خودکش حملوں کے بارے میں دعوے اور ان کا اعتراف کیا معنی رکھتا ہے ۔ میں تو ان لوگوں کے حوصلے اور حق پسندی کو داد دیتا ہوں جو اس اعتراف کو مان کر بھی نہیں دیتے ۔
جو بھی داستان لکھی جا رہی ہے اس میں ہمارا ہی خون نظر آرہا ہے اور ستم یہ ہے کہ یہ داستان ہم خود لکھ رہے ہیں ۔ اور سب سے کمال کی بات یہ ہے کہ ہم اپنی ان کوتاہیوں ، غلطیوں ، بدعنوانیوں ، قتل وغارت اور اختلافات کو صہیونی سازش کا ایک حصہ قرار دے رہے ہیں ۔ بالفرض ایک مان بھی لیا جائے کہ یہ سازش کہیں تیار بھی ہوئی ہے تو اس کا سب سے بڑا کردار بننے کے لیئے ہم خود تیار ہوتے ہیں ۔ اس سازش کی نوعیت گروہی ، لسانی ، فقہی وغیرہ کسی بھی شکل میں ہو مگر ہم اس کی ترغیب میں اس قدر تیزی، تندی اور مستعدی کا مظاہرہ کرتے ہیں کہ سازش کرنے والوں کو بھی اس رویئے پر حیرت ہوتی ہوگی ۔
دانشمندی کی انتہا ہے کہ مستقبل کے راز افشاء کیئے جارہے ہیں مگر جو ہم خود اپنے ساتھ ظلم کررہے ہیں ۔ اس کا تدراک تو دور کی بات اس کا ادراک بھی دور دور تک نظر نہیں آرہا ہے ۔
اللہ ہمارے حال پر رحم کرے ۔
لا حول ولا قوۃ الا باللہ ۔۔۔۔ بیٹھے رہیئے ہاتھ پر ہاتھ دھر کر ۔۔۔۔ عیسائی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا انتظار کررہے ہیں اور آپ ۔۔۔۔ اللہ ہم پر رحم فرمائے ۔
جناب آپ تو مجبورا بھی سچ نہیں بول سکتے کہ امریکہ میں اردو والی تمام ویب سائٹس ای میل، اور فورمز کو مانیٹر کیا جاتا ہے۔
امید ہے آپ سمجھ ہی گئے ہونگے۔
انفارميشن کے اس دور ميں جبکہ دنيا ايک گلوبل وليج کی شکل اختيار کر چکی ہے، نہ ہی امريکہ کے پاس اتنے وسائل ہيں کہ وہ کسی دوسرے ملک کے ميڈيا کو کنٹرول کرے اور نہ ہی اس کا کوئ ثبوت آپ نے ديا ہے۔ آپ يہ بات بھول رہے ہيں کہ خود امريکی صدر پر سب سے زيادہ تنقيد امريکی ٹی وی پر ہوتی ہے۔ اگر امريکی صدر اور امريکی انتظاميہ خود اپنے ملک ميں اپنے اوپر ہونے والی تنقيد پر کنٹرول نہيں کر سکتے تو وہ پاکستانی ميڈيا کو کيسے کنٹرول کر سکتے ہيں۔
فواد - ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم - يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
www.state.gov
میڈیا کنٹرولنگ کی بات تو کی نہیںمیں نے
میرے کہنے کا مقصد صرف اتنا ہے کہ اسامہ یا القاعدہ لیڈرز کی جو ویڈیو جاری کی جاتی ہے وہ جعلی ہیں !
میرا خیال ہے کہ آپ نائن الیون کے بعد پیدا ہوئے ہیں ۔ اگر پیدا ہوئے ہیں تو کم از کم تاریخ ہی پڑھ لیں جو زیادہ پرانی نہیں ہے ۔ سیاست اور مذہب کے فورمز پر کسی تبصرے سے آپ گریز کیا کریں کہ یہاں آپ جیسے ناپختہ ذہنوں کے فقروں سے موضوع اصل ہدف سے ہٹ جاتا ہے ۔ عارف کریم ۔۔۔ کم از کم کوئی بات کرتا ہے تو اس کے پیچھے وہ کچھ مواد ہی مہیا کردیتا ہے ۔ مگر آپ اتنی لایعنی بات کرتے ہیں کہ جس کا جواب دینا تو درکنار آپ کی پوری بات ہی پڑھنے کے قابل نہیں ہوتی ۔مسیح دجال کی آمد کی راہ ہموار کرنے کے لئے فری میسنری کچھ بھی کر سکتی ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ مشرف دور میں ایجنسیوں سے آئی ایس آئی کے کردار کو ختم کر کے مشرف نے افغانستان سے غیر مسلم افغانیوں کو جو کہ درپردہ راء اور موساد کے ایجنٹ ہیں پاکستان میں گھسنے کا موقع دیا۔ اور آج ملک میں جتنا بھی فساد ہے اس کی ذمہ دار امریکہ ہے۔ نائن الیون سے پہلے پاکستان افغانستان میں بلکل امن و امان تھا۔
سچ اس لیے نہیںبول سکتے کہ باہر رہنے کا حق جو ادا کرنا ہے
سچ بول نہیںسکتے اور سن بھی نہیںسکتے
سچ کہا جائے تو طعنے اور طنز آمیز جوابات شروع ہوجاتے ہیں
۔ عارف کریم ۔۔۔ کم از کم کوئی بات کرتا ہے تو اس کے پیچھے وہ کچھ مواد ہی مہیا کردیتا ہے ۔ مگر آپ اتنی لایعنی بات کرتے ہیں کہ جس کا جواب دینا تو درکنار آپ کی پوری بات ہی پڑھنے کے قابل نہیں ہوتی ۔
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا آپکے پاس یہ سائٹ کھلتی ہے:اس ضمن میں کوئی عقلی دلیل ، کوئی ثبوت ہے آپ کے پاس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جب امریکہ ۹/11 کا شرمناک واقعہ خود اپنے میڈیا کیساتھ ملکر کروا سکتا ہے تو دوسرے ممالک کے میڈیا کو کنٹرول کرنا کونسا مشکل ہے؟ ہاں البتہ امریکہ کم از کم ویب اسٹریمنگ سائٹس کو کنٹرول نہیں کر سکتا اور انہی کی بدولت انکے تمام hoaxes منظر عام پر آئے ہیں!انفارميشن کے اس دور ميں جبکہ دنيا ايک گلوبل وليج کی شکل اختيار کر چکی ہے، نہ ہی امريکہ کے پاس اتنے وسائل ہيں کہ وہ کسی دوسرے ملک کے ميڈيا کو کنٹرول کرے اور نہ ہی اس کا کوئ ثبوت آپ نے ديا ہے۔ آپ يہ بات بھول رہے ہيں کہ خود امريکی صدر پر سب سے زيادہ تنقيد امريکی ٹی وی پر ہوتی ہے۔ اگر امريکی صدر اور امريکی انتظاميہ خود اپنے ملک ميں اپنے اوپر ہونے والی تنقيد پر کنٹرول نہيں کر سکتے تو وہ پاکستانی ميڈيا کو کيسے کنٹرول کر سکتے ہيں۔
فواد - ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم - يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
www.state.gov
میرا خیال ہے کہ آپ نائن الیون کے بعد پیدا ہوئے ہیں ۔ اگر پیدا ہوئے ہیں تو کم از کم تاریخ ہی پڑھ لیں جو زیادہ پرانی نہیں ہے ۔ سیاست اور مذہب کے فورمز پر کسی تبصرے سے آپ گریز کیا کریں کہ یہاں آپ جیسے ناپختہ ذہنوں کے فقروں سے موضوع اصل ہدف سے ہٹ جاتا ہے ۔ عارف کریم ۔۔۔ کم از کم کوئی بات کرتا ہے تو اس کے پیچھے وہ کچھ مواد ہی مہیا کردیتا ہے ۔ مگر آپ اتنی لایعنی بات کرتے ہیں کہ جس کا جواب دینا تو درکنار آپ کی پوری بات ہی پڑھنے کے قابل نہیں ہوتی ۔
ارے بھائی ، دونوں محترم حضرات ہیں، بھینسیں نہیں۔
میں اس نظریاتی بحث میں کہاں سے آگیا؟
دو بھینسوں کی لڑائی میں کھیتوں کا نقصان!