اب تو دو اور ہوگئے ہیں۔تصویریں مکمل ہو جائیں تو پھر کسی حد تک نشاندہی میں کر دوں گا دوسرا کون ہے جی
اصل میں دو دن مسلسل کام کرنے کے اس کے بعد بڑی مشکل سے تقریب میں پہنچنے کے بعد طبعیت بہت سخت خراب ہو رہی ہے بس تصویریں اپلوڈ کر نی ہیں باقی تفصیل کل لکھوں گازبردست۔
پر تصاویر کے ساتھ کیپشن کی کمی شدت سے محسوس ہوئنگ