خرم شہزاد خرم
لائبریرین
روداد باقی حضرات لکھیں گے مجھ میں اب ہمت نہیں ہےزبردست۔ اب کچھ روداد بھی پیش ہو جناب
روداد باقی حضرات لکھیں گے مجھ میں اب ہمت نہیں ہےزبردست۔ اب کچھ روداد بھی پیش ہو جناب
بھائی او بھائی بائی کہہ کر ہمیں بھی مرواؤ گے ساتھ میں
ہاہاہاہاہاہاہاہ۔۔۔ارے میرا مطلب ان کا پورا نام کیا ہے؟صاحبِ تصویر، اور کون؟
تبھی اتنی عقیدت اور احترام سے اٹھایا ہوا ہےیہ کپ کوچہ ملنگاں کا ہے ساجد بھائی؟؟؟؟؟؟؟؟
انسلٹ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ آپ محفل کے قادری صاحب کو نہیں جانتے ؟ہاہاہاہاہاہاہاہ۔۔۔ ارے میرا مطلب ان کا پورا نام کیا ہے؟
اس تصویر پر تو بہت بات ہوئی تھی ساجد بھائی کہتے تھے اس کو ختم کر دیں لیکن میں نے نہیں ختم کیساجد بھائی کہہ رہے ہیں دیکھ کے چلو نیچے پانی ہے سلپ ہو کے بے عزتی نا کرا بیٹھنا
یہ نین بھائی ہیںیہ تو شمیل بھائی لگ رہے ہیں بالکل
یہ ابھی ابھی آئے تھے تو میں نے پکڑ لیاساجد بھائی پھنسے ہوئے لگ رہے ہیں مجھے
الف نظامی اگر ممکن ہو تو تصاویر اور نام کو ملا دیں؟الحمد للہ ، بہت اچھی تقریب ہو گئی۔ مندرجہ ذیل محفلین نے تقریب میں شرکت کی۔سعادت ، محمد سعد ، افتخار اجمل بھوپال ، تلمیذ ، سید زبیر ، ذوالقرنین نیرنگ خیال ، خاور چوہدری ، ساجد ، عاطف بٹ ، بابا جی ، محمد بلال (پاک اردو انسٹالر) ، غلام عباس ، الف نظامی ، خاور چوہدری۔
میں تصویریں میں کم ہوں اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ میں نہیں شامل ہواالحمد للہ ، بہت اچھی تقریب ہو گئی۔ مندرجہ ذیل محفلین نے تقریب میں شرکت کی۔سعادت ، محمد سعد ، افتخار اجمل بھوپال ، تلمیذ ، سید زبیر ، ذوالقرنین نیرنگ خیال ، خاور چوہدری ، ساجد ، عاطف بٹ ، بابا جی ، محمد بلال (پاک اردو انسٹالر) ، غلام عباس ، الف نظامی ، خاور چوہدری۔
پہلے تو اچھی خاصی داڑھی دار شکل تھی۔ اس لئے نہیں پہچان سکایہ نین بھائی ہیں
انسلٹ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ آپ محفل کے قادری صاحب کو نہیں جانتے ؟
پورا برگیڈ نہیں تو 4 بٹالیینز تو بیٹھی ہی ہیںجی جی، پورا ٹرپل ون برگیڈ فارغ بیٹھا تھا نا
عبدالرزاق قادرییاد نہیں آرہا نا یار۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اب بتا بھی دیں
انسلٹ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ آپ محفل کے قادری صاحب کو نہیں جانتے ؟
اوہو ، یہ تو غلط ہو گیا ،میں تصویریں میں کم ہوں اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ میں نہیں شامل ہوا