عبدالروف اعوان
محفلین
بھائی جی ، آپ اگر پاکستان میں ہی ہیں تو کہاں لا پتہ ہیں؟۔ کوئی خبر تو دیں ۔ ہو سکے تو اسلام آباد چلیں ہمارے ساتھ۔


بھائی جی ، آپ اگر پاکستان میں ہی ہیں تو کہاں لا پتہ ہیں؟۔ کوئی خبر تو دیں ۔ ہو سکے تو اسلام آباد چلیں ہمارے ساتھ۔
ہینگ ہونے کے لئے تو بھائی جی دفعہ 302 بنا دی گئی ہے نااس کا لنک ہمیں بھی دیاجائے تو شاید ہم بھی لٹکنا، آئی مین ہینگ ہونا پسند کریں۔۔۔ ویسے ویب کیم ہونا توشرط نہیں ہوگا؟
سب کو اس تقریب میں شرکت کی دعوتِ خاص ہے!
جزاک اللہ الف نظامی صاحب!سب کو اس تقریب میں شرکت کی دعوتِ خاص ہے!
ہم اپنی مرضی سے ہینگ ہونا چاہتے ہیں ۔۔۔ فری وِل کے ساتھ۔۔ہینگ ہونے کے لئے تو بھائی جی دفعہ 302 بنا دی گئی ہے نا![]()
وہاں انٹر نیٹ کی سہولت نہیں ہے اس لیے ایسا کچھ بھی کرنا ممکن نہیں ہےگوگل ہینگ آؤٹ کا مشورہ دیا تھا ابن سعید بھائی نے۔ اس پر گروپ وڈیو چیٹ ہو سکتی ہے۔ سکائپ پر گروپ وڈیو چیٹ مفت نہیں ہے
ہماری کوشش تو ہے ویڈیو بنانے کی اب دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے ویسے سنا ہے ٹی وی والے بھی آ رہے ہیںکم از کم ویڈیو ضرور بنائی جائے تاکہ اس ویڈیو کو فورم پر شئیر کر دیا جائے،پردیس والے اور دیس والے(جن کی رسائی ممکن نہیں) وہ بھی بعدازاں اس پروگرام کو دیکھ کر محظوظ ہو سکیں۔
یہی سوال میرا بھی ہے۔یہ تو بہت زبردست نیوز ہے۔ کون سے چینل والے آ رہے ہیں۔ اور آپ وہاں ہیں یا نہیں؟