القلم جوہر نستعلیق نسخہ دوم کا نمونہ!

arifkarim

معطل
استاد محترم جناب شاکرالقادری صاحب کے پر زور اصرار پرآپکے زیر تکمیل القلم جوہر نستعلیق فانٹ کو سعد نستعلیق کے جدید ترین سورس پر کامیابی کیساتھ کنورٹ کر دیا ہے۔ یوں اب بفضل تعالیٰ سعد نستعلیق کی تمام تر خوبیاں اس فانٹ میں بھی جلوہ گر ہو گئی ہیں:
b606.gif

پرانے ورژن کی نسبت متن کی رینڈرنگ رفتار میں بہتری:
b605.gif

امید ہے آپ جلد از جلد اسے مکمل کر کے اردو فانٹس کی دنیا میں ایک اور بہترین فانٹ کا اضافہ کر دیں گے۔ انشاءاللہ۔
 
مدیر کی آخری تدوین:

شاکرالقادری

لائبریرین
شکریہ عارف ۔۔۔ پر زور اصرار کے بعد بالاخر آپ نے میرا کام کر ہی دیا ۔۔ اگر یہی کام مجھے کرنا پڑتا تو شاید کافی دیر لگتی ۔۔ اب جلدی ہوگیا ہے تو میں جو دوسرے کام کر رہا ہوں یعنی گلفس میں موجود خرابیوں کی دوری وہ نہیں رکے گا
اس دفعہ فانٹ کی ریلیز سے پہلے تسلی بھر محنت کرونگا تاکہ بعد میں مسائل نہ ہوں لہذا ریلیز سے متعلق ابھی میں کوئی تاریخ نہیں دونگا۔ جب تک فانٹ پر اطمینان بخش کام نہ ہو جائے ریلیز کرنا بہتر نہیں ہوگا۔
 

آصف اثر

معطل
تمام فونٹس سے پہلے اس فونٹ کو جاری کردیا جائے۔ پی ڈی ایف فائلیں دیکھ کر دل کی دھڑکنیں بے قابو ہوتی جارہی ہیں۔:redheart:
 
آخری تدوین:

arifkarim

معطل

aladdin

محفلین
شاکرالقادری صاحب کو لاکھوں سلام ۔ اس فانٹ کی ریلیز کا ہم سب کو بے صبری سے انتظار رہے گا۔ اللہ تعالیٰ شاکر صاحب کی محنت کو کامیاب بنائے اور اسے قبول فرمائے ۔ آمین !
 
Top