arifkarim
معطل
استاد محترم جناب شاکرالقادری صاحب نے کل القلم جوہر نستعلیق کے یہ تازے نمونے بھیجے ہیں۔ احباب دیکھ کر بتائیں کہ تحریری نستعلیق کے کس قدرقریب ہیں:
مدیر کی آخری تدوین:
شاکرالقادریاسکی کوئی خبر؟
ابھی ریلیز نہیں ہواعارف صاحب یہ القلم جوہرنستعلیق کہاں پر ہے۔ میں نے القلم فونٹ سرور میں دیکھا مگر وہاں مجھے نہیں نظر آیا، میں کہاں سے ڈاؤنلوڈ کرسکتا ہوں ؟؟
کئی فونٹ ابھی پردہ خفا میں ہیں. کچھ عرصہ پہلے مجھے بھی ایک پی ڈی ایف بک ملی تھی، جس کی کمپوزنگ پر غور و فکر کرنے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا تھا کہ کسی خطاط نے جمیل نوری نستعلیق کے لگیچرز کو بدل دیا تھا. کافی تلاش کے بعد بھی وہ کتاب نہیں ملی. ایسے فونٹس کے خالقین سے رابطہ کرنا چاہیے تاکہ ان کی محنت رائیگاں نہ جائے.بہترین فونٹ ہے۔
میں نے کافی عرصہ پہلے پیلے کور کی ایک تفسیرِ قرآن دیکھی تھی جو پوری کی پوری ہاتھ سے لکھی گئی تھی۔ لیکن اس میں جو فونٹ (ہاتھ کا) استعمال کیا گیا تھا۔ اس نے مجھے ابھی تک اپنی دل کشی میں لیا ہوا ہے حالاں کہ اس کو آخری بار دیکھے ہوئے تقریبآ 7 آٹھ سال ہوگئے ہیں۔ اللہ کرے وہ مجھے کہیں مل جائے۔ یہاں اس کے اسکرین شاٹس پوسٹ کردوں گا۔ ان دنوں فونٹ وونٹ کے متعلق کچھ خبر نہ تھی لیکن ذوق تھا۔ اب رہ رہ کر یاد آرہا ہے۔ تفسیر کا نام بھی یاد نہیں۔
جی ایک ایسا ہی فانٹ میری نظر سے بھی گزرا تھا کسی زمانہ میں۔کئی فونٹ ابھی پردہ خفا میں ہیں. کچھ عرصہ پہلے مجھے بھی ایک پی ڈی ایف بک ملی تھی، جس کی کمپوزنگ پر غور و فکر کرنے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا تھا کہ کسی خطاط نے جمیل نوری نستعلیق کے لگیچرز کو بدل دیا تھا. کافی تلاش کے بعد بھی وہ کتاب نہیں ملی. ایسے فونٹس کے خالقین سے رابطہ کرنا چاہیے تاکہ ان کی محنت رائیگاں نہ جائے.
استاد محترم جناب شاکرالقادری صاحب نے کل القلم جوہر نستعلیق کے یہ تازے نمونے بھیجے ہیں۔ احباب دیکھ کر بتائیں کہ تحریری نستعلیق کے کس قدرقریب ہیں: