محترم شاکر صاحب آپ نے ٹیگ میں غلطی سے مجھے ٹیگ کیا ہے۔ ہمارے ناموں میں واضح فرق ہے۔
غیر کہتے ہیں کہ ہے اہلِ جہنم کی زباںوایی اغیار چی د دوزخ ژبہ دہ
زہ بہ جنت تہ د پختو سرہ زم
شکریہ تو تب قبول کرونگا جب آپ نمبر درست ہونے کی رپورٹ دیں گے
عؔلی خان ! آپ کے دستخط والے شعر کا منظوم اردو ترجمہ کر رہا ہوں۔ اگر کوئی غلطی ہو تو نشاندہی کیجئے
غیر کہتے ہیں کہ ہے اہلِ جہنم کی زباں
خلد میں جاوں گا لیکن میں بڑے اعزاز سے
میں نے دوسرے مصرعہ میں پختو کا ترجمہ بڑے اعزاز ۔۔ کیا ہے
میرے نزدیک پختون ولی ۔۔۔ ۔ ایسی ہی کیفیات کی حامل ہے جن میں غیرت، عزت، شجاعت، بہادری اور ناموس وغیرہ شامل ہیں
نہ سہی لیکن حضور ترجمہ پر تبصرہ تو کردیںمیرے دستخط میں کوئی شعر نہیں ہے۔ البتہ دوسرے علی خان صاحب کے دستخط میں ایک شعر ضرور موجود ہے۔ شکریہ۔
نہ سہی لیکن حضور ترجمہ پر تبصرہ تو کردیں
یا آپ کو پشتو بھی نہیں آتی
بہت شکریہ محترم ۔ پشتو اعداد تو نہیں اردو اعداد ڈالے ہیں آپ نے جو کہ غلط بھی نہیں مگر پشتو اعداد تھوڑے سے الگ ہیں۔ اگر ہو جائیں تو مزا آجائے ورنہ فبہا۔ نیچے جدول میں پشتو دستار فونٹ کے ہندسے بالکل درست ہیں اگر اسی طرح بولڈ شکل میں ہو نور علٰی نور
ماشاء اللہ خوب ترجمہ مگر نشان زدہ لفظ بڑے اعزاز کے ساتھ صحیح ترجمہ نہیں۔ اس شعر کا پس منظر اگر پیش نظر ہو تو ترجمہ کرنے میں آسانی ہو۔عؔلی خان ! آپ کے دستخط والے شعر کا منظوم اردو ترجمہ کر رہا ہوں۔ اگر کوئی غلطی ہو تو نشاندہی کیجئے
غیر کہتے ہیں کہ ہے اہلِ جہنم کی زباں
خلد میں جاوں گا لیکن میں بڑے اعزاز سے
میرے نذدیک دوسرے مصرعہ میں "پختو" کا لفظ۔ ذو معانی۔ یا کثیر الجہات ہے۔۔ ایک تو یہ پشتو زبان کی طرف اشارہ کر رہا ہے اور دوسری طرف پختون ولی کی اعلیٰ و ارفع روایات کا اظہار کرتا ہے
میں نے دوسرے مصرعہ میں پختو کا ترجمہ بڑے اعزاز ۔۔ کیا ہے
میرے نزدیک پختون ولی ۔۔۔ ۔ ایسی ہی روایات کی حامل ہے جن میں غیرت، عزت، شجاعت، بہادری اور ناموس وغیرہ شامل ہیں
جیہ ! آپ کی رائے کیا ہے؟
وہاں یہ اعداد درست ظاہر ہو رہے ہیںد کتاب نوم .............. انوار سهېلى
د چاپ انتظام .............. فضل ربى راهى
کمپوزنګ .............. لقمان حکيم
شمېر .............. يو زر (١٠٠٠)
وړومبے اشاعت .............. جولائى ٢٠٠٧ء
پريس .............. حنيف اينډ سنز پرنټرز لاهور
بيه .............. 200/-روپۍ