یہ رہا القلم پر پشتو کی بورڈ کا لنکقادری صاحب۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ القلم جیہ پشتو فونٹ۔۔۔ نام درست ہے۔۔۔ اس میں ۔۔۔ جیہ۔۔ بھی ہے اور القلم بھی۔۔۔ ۔
اور جناب۔۔ پشتو فونیٹک کی بورڈ۔۔ بھی لازمی یہاں پر اپ لوڈ کریں۔۔اس کے بغیر تو مخصوص پشتو حروف کیسے لکھے جائیں گے۔۔مثلآ۔۔ڈال(ڈ)۔۔
گل خان آپ کی بات کو میں سمجھ نہیں سکا ۔۔۔اور جناب۔۔عربی اور اردو کے حروف اور ہندسوں کو پشتو زبان میں شامل نہ کریں۔۔۔ ۔میرا مطلب ہے کہ پشتو لکھی ہوئی دور سے ہی نظر آ جائے ۔۔کہ یہ پشتو حرف ہے۔۔امید ہے میرا مطلب آپ پر واضح ہو گیا ہو گا۔۔۔ مثلآ ۔۔4۔کے ہندسہ کو پشتو میں ۔۔سلور۔۔پڑھتے ہیں۔۔تو عربی اردو میں سلور ۔۔کے سین۔ کی شکل ۔۔اور کونسی ویلیو ہو گی؟اگر میں غلطی پر ہوں تو میری درستگی فرمادیں۔۔۔ بہت شکریہ
گل خان ! آپ نے میری اس پوسٹ کو اور ایک دوسرے پیغام کو مزاحیہ۔۔ پر مزاح قرار دیا ہے۔ خیریت تو ہے کیا کچھ غلط ہو گیا مجھ سے؟۔
بقولِ غیر ہے "پشتو" زباں جہنم کی
مگر میں خلد میں جاؤں گا اس "تفاخر" سے
ابن سعید بھائی کب تک یہ فونٹ فونٹ سرور پر شامل ہوگا۔
دوسری درخواست یہ ہے کہ اس محفل میں پشتو کے لئے واحد دستیاب فونٹ ٹاہوما ہے جو کہ مجھے بھدا سا لگتا ہے ۔ کیا یہ نیا فونٹ اردو محفل کا حصہ بن سکتا ہے؟
سعود بھائی یاد ہے نا؟؟در اصل ہم arifkarim صاحب کے منتظر ہیں کیوں کہ فونٹ سرور میں کوئی فونٹ شامل کرنے سے قبل اس کے کیریکٹرمیپ سپورٹ اور ایک سیمپل ٹیکسٹ کی تصاویر بنائی جاتی ہیں۔ جیسے ہی موصوف اس جانب متوجہ ہوتے ہیں، ہم اس کو شامل کر دیں گے ان شاء اللہ!
ٹھیک ہے بٹیا، جب محفل کے ایڈیٹر میں موجود فونٹ کی فہرست کو کسٹمائز کیا جائے گا تو یہ فونٹ شامل کر دیں گے، یا نبیل بھائی سے کہلوا کر پشتو کے لیے ایک عدد بی بی کوڈ کا بٹن شامل کروا دیں گے تاکہ اس کو ایکسٹرنل سی ایس ایس رول سے اسٹائل کرایا جا سکے۔ : )
جی بٹیا رانی، ہمیں یاد ہے اور عارف صاحب سے کہہ بھی رکھا ہے۔ در اصل فونٹ سرور کے کئی فونٹ اپڈیٹ ہونے ہیں اور ان کو کسی روز ایک ساتھ بیٹھ کر کرنا ہوگا۔سعود بھائی یاد ہے نا؟؟
عارف/USER صاحب توجہ
لگتا ہے مجھے نیا پشتو کی بورڈ بنانا پڑے گا.اصل میں عریبک فونیٹک اور یہ آپ کا پشتو فونیٹک دونوں انسٹالیشن کے طریقے سے انسٹال ہوتے ہیں ۔
اب اگر عریبک پہلے انسٹال ہو تو پھر پشتو فونیٹک انسٹال نہیں ہوتا
یہی سچوئیشن پہلے پشتو اور پھر عریبک پر لاگو ہوتی ہے
مجھے وجہ یہی سمجھ آرہی ہے کہ کہ انکا نام Sameہونے کی وجہ سے ایسا ہورہا ہے ۔
اب یہی طریقہ رہ جاتا ہے کہ جب پشتو کیبورڈ کی ضرورت ہوتو اسے انسٹال کرلیا جائے اور جب عریبک کی تو پھر اسے انسٹال کرلیا جائے ۔
2.مجھے پشتو فونٹس کی لسٹ مکمل لسٹ کہاں سے مل سکتی ہے ؟؟؟
جی یہ فانٹ خط نما کی اگلی اپڈیٹ میں شامل ہو جائے گا۔سعود بھائی یاد ہے نا؟؟
عارف/USER صاحب توجہ
اگر آپ نیا پشتو کی بورڈ بنانے کے ساتھ ساتھ پشتو فانٹس بھی یکجا کردے تو یہ ایک بہت بڑی خدمت ہوگی۔ مگر اسے ایک جگہ مستقل رکھنا ہوگا۔ تاکہ جو کوئی بھی ضرورت محسوس کرے اسی جگہ پر ہی آئے۔لگتا ہے مجھے نیا پشتو کی بورڈ بنانا پڑے گا.
پشتو فانٹ ایک جگہ تو مشکل ہے. گوگل کریں بہت سے فانٹ مل جائیں گے.
پشتو فانٹس میں اگر اردو کی اسپوٹ ہوگی تو ہم خط نما میں بھی شامل کر سکتے ہیں۔اگر آپ نیا پشتو کی بورڈ بنانے کے ساتھ ساتھ پشتو فانٹس بھی یکجا کردے تو یہ ایک بہت بڑی خدمت ہوگی۔ مگر اسے ایک جگہ مستقل رکھنا ہوگا۔ تاکہ جو کوئی بھی ضرورت محسوس کرے اسی جگہ پر ہی آئے۔
یہ رہا آپ کا نیا پشتو صوتی کی بورڈ ۔ اب آپ عربی کے بجائے پشتو کے نام سے انسٹال کر سکتے ہیںالسلام علیکم جیہ آپی
میں نے اس کی بورڈ لےآؤٹ کو انسٹال کیا ہے
یہ کام تو صحیح کر رہا ہے لیکن یہ Arabic Keyboard کے نام سے کیوں ہے۔
مسئلہ یہ تھا کہ Arabic Key board کی موجودگی میں یہ انسٹال بھی نہیں ہورہاتھا۔
- کیا وجہ ہے کہ اسکا نام Pashto Keyboard کی بجائے Arabic Key Baord ہے؟؟؟
جزاک اللہیہ رہا آپ کا نیا پشتو صوتی کی بورڈ ۔ اب آپ عربی کے بجائے پشتو کے نام سے انسٹال کر سکتے ہیں