اور عارف بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے سوال کا جواب نہی دیا۔۔۔۔کیا میں نے الیم درست لکھا ہے؟
جی ہاں گل خان بھائی آپ نے
الیم کو لام کی تطویل کے ساتھ لکھا ہے اور یہ تطویل بھی آپ نے کسرہ سے پہلے نہیں بلکہ بعد میں استعمال کی ہے جس کی وجہ سے یہ حرف درست ظاہر ہو رہا ہے لیکن اسے بغیر تطویل کے درست ظاہر ہونا چاہیئے
لفظ الیم بغیر تطویل کے
اَلِیْم
لفظ الیم لام کے تطویل کسرہ سے پہلے
اَل۔ِیْم
لفظ الیم لام کی تطویل کسرہ کے بعد
اَلِ۔یْم
اس پوسٹ میں میں نے لفظ الیم پر القلم قرآن فونٹ کو اپلائی کیا ہوا ہے جن حضرات کے کمپیوٹر میں یہ فونٹ انسٹال ہے ان کو یہ اسی فونٹ میں نظر آئے گا اور وہ اس مسئلہ کو سمجھ سکیں گے ہم اس پر کام کر رہے ہیں امید ہے کہ جلد یہ درست ہو جائے گا