یہی مسئلہ میرے پاس آفس 2003 میں فائل کھولنے سے درپیش آیا۔ آفس 2010 میں فائل کھولنے سے مسئلہ حل ہوگیا۔
ایک چھوٹی سی کوشش کی کورل ڈرا میں
متن کے اصل پیجز میں سورۃ التحریم میں "تظاہرا" "ظ" پر کھڑا الف کے ساتھ ہے "یعنی تظٰھرا"اور آخری سطر میں "صالح" کا پیش بھی غائب ہے۔
السلام علیکم جناب خلیل بھٹو صاحب
آپ کے ارسال کردہ پیغام کو دیکھ کر لگا کہ شاید آپ کے قرآنِ کریم کا سندھی ترجمہ موجود ہے۔ ہو سکے تو اسے آپ ہمیں یہ ترجمہ فراہم کریں تاکہ اسے ہمارے سافٹویئر خزائن الہدایت میں شامل کر سکیں۔ مزید مترجم کا نام اور ترجمہ سے متعلق دیگر معلومات بھی فراہم کر کے شکریہ کا موقعہ عنایت کریں۔
شکریہ
شاہد عارف
Shahid Arif
Cleantouch Software Corp.
cleantouch@yahoo.com
ما شاء اللہ بہت ہی خوبصورت فانٹ ہے۔ میں نے ایک دعا کا عربی متن ایم ایس ورڈز میں تحریر کیا ۔ جو Al Qalam Quran Majeed 2 میں تو صحیح دکھتا ہے پر Al Qalam Quran Publisher میں اس کے بیشتر حصے صحیح نہیں ہیں جیسا کہ نیچے دی گئی تصویر سے واضح ہے۔ مہربانی فرما کر اس بارے میں کچھ رہنمائی فرما دیں۔
آپکے سوال کا جواب فونٹ ریلیز متن میں موجود ہےفی الوقت فانٹ میں کوئی بھی کیریکٹر فانٹ شامل نہیں کیا گیا، سوائے القلم قرآن فانٹ کے نجی گلفس کے۔ امید ہے اگلے ورژن میں اسکا حرفی خط بمع کیبورڈ جاری کردیا جائے گا
میرا خیا ل ہے یہ فانٹ صرف قرآنی آیات کے لئے ہے ۔