اسحاق انجم
محفلین
ماشاء اللہ آپ نے تو کمال ہی کر دیا- اللہ سبحانہ تعالی کا آپ پر خاص کرم ہوا کہ آپ نے یہ بے مثل کام کر دیا اور ہم جیسے لوگوں کو سپیشلائزڈ قسم کے سافٹویر سے چھٹکارا دلا دیا- اللہ تعالی آپ کی اس کاوش پر اجر عظیم عطا فرمائے آمین
یہ فانٹ القلم قرآن فانٹ پر ہی بیسڈ ہے۔ بعض معمولی تبدیلیوں کی وجہ سے آخری القلم قرآن پبلشر کی قدروں کو تبدیل کیا گیا تھا۔ آپ سرچ ریپلیس کرکے کام نکال سکتے ہیں۔میں القلم قرآن پبلشر ایک تفسیر کی کمپوزنگ میں استعمال کرنا چاہتا ہوں، لیکن اس سے قبل میں اس میں القلم قرآن فونٹ کے ساتھ دستیاب قرآن پاک ایمبڈ کر چکا ہوں۔ جب میں القلم پبلشر فونٹ اپلائی کرتا ہوں تو بہت سا متن خراب ہو جاتا ہے، بالخصوص ’’ی‘‘ کی کوڈنگ میں مسئلہ ہے۔ اگر دونوں کو ایک ہی سٹینڈرڈ پر بنا دیا جائے تو کافی سہولت ہو جائے گی۔ نیز وہ چند غلطیاں جن کی طرف عبدالعلیم بھائی نے توجہ دلائی ہے وہ بھی ابھیی محتاجِ توجہ ہیں۔
مصروف بھی ہے اور کچھ سستیاں بھیمیرے خیال میں جمیل نستعلیق ٹیم کسی اور اہم کام میں مصروف ہو گی اس لئے اس طرف توجہ نہیں کر پا رہی۔ ہمارا کام تو یاد کرواتے رہنا ہے۔
جی بالکل۔ اس فانٹ کے رموز اوقاف مشہور زمانہ انپیج کیو پی ایس ہی سے مستعار لیئے گئے ہیں۔ اگر آپکو QPS والا فانٹ ہی یونیکوڈ میں درکار ہے تو درج ذیل لڑی چیک کر لیں:لیکن کیا اس کو بنانے میں QPS کی فانٹس سے کوئی مدد لی گئی۔لڑی میں تو کسی صاحب کی ویکٹر فائلز کا ذکر کیا گیا ہے۔ ذیل میں ان دونوں کا موازنہ کر لیجئے خاص طور پر 'ر' اور 'ھ' اور 'م' حروف پر توجہ دیجئے۔
ان پیج کی تمام تر مذمت کے باوجود وہی بنیاد بنتا ہے اور اس کی احتیاج بھی ہےجی بالکل۔ اس فانٹ کے رموز اوقاف مشہور زمانہ انپیج کیو پی ایس ہی سے مستعار لیئے گئے ہیں۔ اگر آپکو QPS والا فانٹ ہی یونیکوڈ میں درکار ہے تو درج ذیل لڑی چیک کر لیں:
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/گندھارا-قرآن-بپلشر.58368/
مذمت اسکے فانٹس کی نہیں اسکے گھٹیا انٹرفیس کی کی جاتی ہےان پیج کی تمام تر مذمت کے باوجود وہی بنیاد بنتا ہے اور اس کی احتیاج بھی ہے