arifkarim
معطل
تمام عربی حروف کا احاطہ کرنا ایک اچھا امر ہوگا لیکن کیا اس سے فونٹ کا حجم زیادہ نہیں ہوجائے گا؟ میرے خیال میں تو اسے اگر عربی، اردو، سندھی، پشتو تک محدود رکھا جائے تو بہتر ہے۔
بھائی آپ یونیکوڈ اور اوپن ٹائپ کی اصطلاح کو بھی تو سمجھیں: یونیکوڈ کا اصل مقصد یہ ہے کہ آپ کو زبان چینج کرنے کیلئے فانٹ چینج کرنے کی ضرورت نہ پڑے۔ بیشک تمام عربی الخط زبانوں کے کیریکٹرز شامل کرنے سے فانٹ کا حجم چند کلو بائٹ بڑھ جائے گا۔ لیکن پھر ساتھ ساتھ آپ کو ایک یونی ورسل فانٹ بھی تو مل جائے گا نا، جسے تمام زبانوں؛ عربی ، اردو فارسی، سندھی اور پشتو لکھنے والے استعمال کر سکیں گے
اوپن ٹائپ کیلئے مزید معلومات:
http://www.adobe.com/type/opentype/